اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

بابر اعظم پر جنسی تعلق کا الزام لگانے والی حامیزہ مختار پر مبینہ قاتلانہ حملہ

Web Desk by Web Desk
دسمبر 7, 2020
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور : بابر اعظم پر جنسی تعلق کا الزام لگانے والی حامیزہ مختار پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔

حامیزہ مختار پر اس وقت حملہ ہوا جب وہ کاہنہ میں ایک پراپرٹی ڈیلر سے مل کر واپس آرہی تھیں۔ خاتون کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2 لڑکے ان کا پیچھا کر رہے تھے ، جیسے ہی گاڑی آہستہ ہوئی تو انہوں نے فائرنگ کردی۔

اپوزیشن اپنے مفاد کے لیے انسانی جانوں سے کھیل رہی ہے، وزیر خارجہ

حامیزہ نے بتایا کہ لڑکوں نے گاڑی آہستہ ہونے پر پہلے گالیاں دیں اور کہا کہ گاڑی کس طرح چلا رہی ہو۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جب وہ موقع پر پہنچے تو حامیزہ اپنی گاڑی میں بیٹھی رو رہی تھیں، جس کے بعد پولیس کو بلایا گیا۔ خاتون کی گاڑی پر تین گولیاں لگنے کے نشانات ہیں

Tags: بابر اعظمحامیزہ مختارخاتون
ShareTweet
Previous Post

آج کا کارٹون – (7th December 2020 )

Next Post

سندھ پولیس کا ایک اور جعلی پولیس مقابلہ سامنے آگیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

سندھ پولیس کا ایک اور جعلی پولیس مقابلہ سامنے آگیا

Discussion about this post

تازہ ترین

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist