چیئرمین نیب سے اسسٹنٹ تک سب لوگ یر غمال ہیں، راناثنا اللہ

شیخ رشید کو
Loading...

لاہور: مسلم لیگ نون کے رہنما راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نیب کے ذریعے اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے،

چیئرمین نیب سے اسسٹنٹ تک سب لوگ یر غمال ہیں، نیب کو سوال بھی اوپر سے آتے ہیں، نیب اپوزیشن کنٹرول ایجنسی ہے۔ لیگی رہنما راناثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک میں ہر جگہ مافیا سرگرم ہے، چینی، گندم مافیا عوام کو لوٹ رہا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ انہوں نے کہا اے پی سی 20 ستمبر کو ہوگی، مسلم لیگ (ن) اے پی سی کے فیصلے پر عملدرآمد کرے گی۔

موٹروے زیادتی کیس : پولیس کو تحقیقات کے دوران نئے شواہد مل گئے

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پوری قوم موٹر وے واقعے پر افسردہ ہے، حکومت کی امن وامان سے کوئی دلچسپی نہیں، سی سی پی او کے رویے سے کیا انصاف کی توقع کی جاسکتی ہے، پولیس میں جو اصلاحات شہباز شریف نے کیں آج اس کا 10 فیصد بھی موجود نہیں،

Loading...

بلدیاتی انتخابات میں مثبت نتائج حاصل کرنے کیلئے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے پولیس افسران کو لگایا جا رہا ہے جو معاونت کرسکیں۔

(Visited 12 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں