اداکارہ حرا مانی نے بولڈ لباس میں اپنی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

اداکارہ حرامانی
Loading...

لاہور : پاکستان کی معروف ترین اداکارہ حرا مانی نے شوبز انڈسٹری کا بڑا نام ہیں اور وہ اکثر اپنے مداحوں کو اپنی تصاویر کے ذریعے اپ ڈیٹ رکھتی ہیں.

تاہم اس مرتبہ انہوں نے ایسی تصویر شیئر کر دی ہے کہ سوشل میڈیا صارفین ’ ناراض‘ دکھائی دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حرا مانی اکثر خوبصورت لباس زیب تن کیے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالتی ہیں جس پر انہیں خوب داد بھی ملتی ہے اور ان کے ڈیزائن کو لوگ کاپی بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔

Loading...

مضبوط اور باہمت عورتیں کبھی ہار نہیں مانتی ہیں، سونیا حسین

حرا مانی نے حال ہی میں انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شائع کی جس میں انہوں نے جسم کے ساتھ چپکا ہوا کافی بولڈ لباس پہن رکھاہے اور پیچھے کی جانب سے ان کا گلا بھی کافی ڈیپ ہے جس کے باعث ان کی آدھی کمی بھی دکھائی دے رہی ہے ۔حرامانی کو یہ لباس پہن کر تصویر شیئر کرنا کافی مہنگی پڑ گئی ۔

(Visited 68 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں