ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

بھارت جنگ میں پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا، بھارتی دفاعی ماہر

Web Desk by Web Desk
دسمبر 30, 2020
in بین الاقوامی, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: بھارتی دفاعی ماہر این سی استھانہ نے کہا ہے کہ بھارت جنگ میں پاکستان کو شکست نہیں دے سکتا،

ہمسایہ ممالک پاکستان یا چین میں سے کسی سے بھی جنگ میں جیت کی طاقت نہیں رکھتا۔ سابق بھارتی دفاعی ماہر این سی استھانہ نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ایٹمی پاکستان کی ہار کے خواب غیر حقیقت پسندانہ ہیں،

انتخابی فوائد کیلئے پاکستان کا نام استعمال کرنا بھارتی قائدین کی عادت بن چکی، بھارتی سیاستدان عوام کوجنگ کی طرف اکسا رہے ہیں، بھارت نے 2014 سے اب تک 5 سال میں اسلحہ کی درآمد پر 14 ارب ڈالر خرچ کیے۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی وادی گلوان میں سرحدی جھڑپوں کے دوران چین سے دھلائی کی شرمندگی چھپانے کیلئے کچھ عرصے سے پاکستان کے خلاف کارروائی کی گیدڑ بھبھکیاں دے رہے ہیں جس پر ان کے اپنے دفاعی ماہرین بھارتی فوج کی جنگی صلاحیت کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔

پیپلزپارٹی کے فیصلے سے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے، شاہ محمود قریشی

دوسری جانب پاکستان مسلسل اپنا دفاع بہتر بنانے میں مصروف ہے، چین کے تعاون سے تیار کردہ 14 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

پاک فضائیہ کے بلاک 3 طیاروں سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ بھارت کے حال ہی میں خرید کردہ رافیل طیاروں سے بہتر ہیں۔ دریں اثنا پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا بھی کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔

Tags: بھارت جنگبھارتی
ShareTweet
Previous Post

مسلم لیگ نون کا ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

Next Post

سپریم کورٹ نے سندھ بھر میں تمام سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم دے دیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

سپریم کورٹ نے سندھ بھر میں تمام سرکاری زمینوں سے قبضے ختم کرانے کا حکم دے دیا

Discussion about this post

تازہ ترین

عدالتوں کے فیصلے کسی جماعت کو خوش کرنے کے لیے نہیں ہونے چاہیے، فواد چوہدری

رانا ثنااللہ اور دیگر کے خلاف تفتیش شروع کر دی گئی ہے، فواد چوہدری

اگست 13, 2022
زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist