سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

سونے

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

وزیراعظم کی چیف سیکرٹری سندھ کو کراچی میں آٹے کی قیمت پر قابو پانے کی ہدایت

میرے ہوتے ہوئے ہی ق لیگ کے ساتھ معاملات 100فیصد حل ہوچکے تھے، جہانگیر ترین

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوگیا اور عالمی بازار میں سونا فی اونس 1576 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، دوسری جانب مقامی صرافہ  مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 100 روپے اور 85 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے حوالے سے اقدامات کیے گئے ہیں، فردوس عاشق اعوان

پاکستان کا امریکا کی جانب سے بھارت کو جدید فضائی دفاعی نظام کی فروخت پر تشویش کا اظہار

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کیخلاف درخواست مسترد

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، لاہور، ملتان، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد 90 ہزار 750 روپے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 77 ہزار 803 روپے تک پہنچ گئی۔

(Visited 24 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

سونے,

اپنا تبصرہ بھیجیں