نیب نیازی ن لیگ کی ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب
Loading...

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا کسی کمپنی اور چیک سے کوئی تعلق نہیں، الزامات کورونا کے خلاف ناقص پالیسیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ہیں۔

عثمان بزدار نے ثابت کردیا وہ کامیاب ترین وزیراعلیٰ ہیں، فیاض الحسن چوہان

پنجاب حکومت نے ہر قسم کے جلوس اور اعتکاف پر پابندی عائد کر دی

کورونا فنڈ میں آنے والی پائی پائی کے امین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے شہباز شریف پر الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا شہباز شریف کا کسی کمپنی اور چیک سے کوئی تعلق نہیں، الزامات کی دھند میں کرونا سے مرتے پاکستانیوں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے، نیب نیازی گٹھ جوڑ کی عدالتوں میں ناکامی اب میڈیا ٹرائل میں تبدیل ہوگئی ہے۔

Loading...

پاکستان ایک سال کے اندر وینٹی لیٹرزبرآمد کرنے کا اہل ہوگا، فواد چوہدری

بیرون ملک کرونا سے ہلاک ہونے والوں کی میتیں پاکستان لانے کی اجازت مل گئی

نیب نیازی گٹھ جوڑ ہمیشہ عدالتوں سے راہ فرار اختیار کرتا ہے، شہباز شریف

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا نیب نیازی ن لیگ کی ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا، کرپشن کا ثبوت ہوتا تو عدالت میں پیش کئے جاتے، کرپشن کے ثبوت تھے تو سپریم کورٹ سے اپنی پٹیشن واپس کیوں لی ؟۔

(Visited 34 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں