اتنے زیادہ بچے کیسے پیدا کیے…. ؟

نشوونما

برطانیہ میں رہنے والی ایک خاتون نے صرف 30 سال کی عمر میں 8 بچے پیدا کر کے دنیا میں نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے

اموجن بین ہیم نامی اس خاتون نے یہ 8 بچے دس 10 میں پیدا کیے.

اس خاتون کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد اس کے مسلسل 10 ماہ کوئی ایسے نہیں گزرے جب وہ حاملہ نہ ہوئی ہو بعد زیادہ وقت حاملہ ہی گزارہ ہے.

اس خاتون نے یہ بھی بتایا کہ اس کے شوہر کی عمر 52 سال ہے اور وہ اپنی آٹھ بچوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے پارٹ ٹائم نوکری بھی کرتا ہے. اس کے 8 بچوں کا ایک ہفتے کا خرچ تقریبا 200 پاؤنڈ ہے.

اس خاتون نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کے میرے 10 بچے ہوں اور میں 2 بچے مزید پیدا کروں گی. مجھے بچے پیدا کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں پورے برطانیہ میں افزائش نسل کی سب سے اعلی صلاحیت رکھنے والی عورت ہوں.

پیٹر نامی اس خاتون کا کہنا ہے کہ ”بچے مجھے بھی بہت اچھے لگتے ہیں مگر اتنے سارے بچوں والا گھر چلانا کسی فوجی آپریشن کی طرح محسوس ہوتا ہے۔“

(Visited 231 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں