اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر مشاورت سے آگے بڑھیں گے، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں ملکی ترقی اور قومی ایجنڈے پر متفق ہیں، اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا یکجہتی کے ساتھ ہر محاذ پر ملکی مفادات کا تحفظ کریں گے، اتحادیوں کو اعتماد میں لے کر مشاورت سے آگے بڑھیں گے، نقطہ نظر کے اختلاف پر اپوزیشن کی امیدوں پر اوس پڑنے والی ہے، ان کی حسرتیں ایک حسرت بن کر رہ جائیں گی، ملک و قوم کی خوشحالی کا عمل مزید قوت سے آگے بڑھے گا۔

(Visited 27 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

فردوس عاشق اعوان,

اپنا تبصرہ بھیجیں