آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (15th April 2020)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟
Loading...

حمل
آپ کا دن آج شام تک صورتحال کو آپ کے حق میں کرنے میں مددگار ہوگا۔ آپ کو بس صبر و تحمل سے کام لینا ہوگا اور خود بھی زیادہ اوپن ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

ثور
آج کا دن صورتحال ٹوٹل آپکے حق میں ہونے کی نشاندہی ہو رہی ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے وہ ہو سکتا ہے۔ بس دل کے معاملات جلد ٹھیک کر لیں۔

جوزہ

ان دنوں زائچہ آپ کے حق میں جا رہا ہے۔ آپ کو پچھلے دنوں کافی مشکلات کا سامنا تھا۔ اب صورتحال بد گئی ہے۔ انشاء اللہ آج دوپہر کے بعد ہی آپ بہتری محسوس کریں گے

سرطان
آپ کو فوری طور پر اپنے تمام معاملات کا اچھی طرح جائزہ لے لینے کی اشد ضرورت ہے۔ ٓپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے۔ اس کے ہونے کے امکانات روشن ہیں۔ بس غلطی ٹھیک کریں۔

اسد
آپ کو انشاء اللہ اپنے کاموں میں آسانیاں ملیں گی۔ آپ جس بھی مسئلے کا شکار ہیں وہ بھی اب ٹھیک ہوتا نظر آتا ہے۔ آج خود بخود اس کا اندازہ ہو جائے گا فکر نہ کریں۔

سنبلہ
مخالفت والا خانہ کھلا ہوا ہے۔ آپ کو آج بے حد محتاط چلنا ہوگا اور اپنے تمام معاملات کو ہر ممکن خفیہ رکھنے کی اشد ضرورت ہے ورنہ بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔

Loading...

میزان
صدقہ لازمی دیں۔ مخالفت والا خانہ کھلا ہوا ہو تو کسی نہ کسی جانب سے مسئلہ پیدا ہونے کا اندیشہ ہی رہتا ہے۔ صدقہ اس چیز کو بچائے گا۔ آج غصہ قابو میں ضرور رکھیں۔

عقرب
صورتحال آج بڑی اچھی ہے۔ کیونکہ ستاروں کی خوبصورت چال جو اس وقت بنی ہوئی ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ آج کا دن مالی حوالے سے بھی اچھا ہے اور روز گار کے امور کے معاملے سے بھی۔

قوس
حالات کافی حد تک خراب ہیں۔ صدقے کا عمل جاری رکھیں۔ اور استخاری کے بغیر کوئی قدم ہرگز نہ اٹھائیں اور آجکل آپ کی صحت کا معاملا بھی آپ کو تنگ کر سکتا ہے چیک اپ کروائیں۔

جدی
آج اچھا اور ہر حوالے سے مدد گار دن ثابت ہوگا۔ آپ جس مقصد کے لئے بھی قدم اٹھائیں گے اس میں کامیابی کے امکانات روشن ہیں۔ بڑی چھوٹی رقم بھی ہاتھ لگ سکتی ہے۔

دلو
ان دنوں آپ عقل سے کام ہی نہیں لے رہے۔ بس دل جو کہہ رہا ہے۔ ویسے ہی کر رہے ہیں جو کہ نہایت ہی بے وقوف والی بات ہے۔ وارننگ ہے جتنی جلدی ہو سکے اپنے معاملات ٹھیک کریں۔

حوت
کافی دنوں کے بعد ستاروں کی پوزیشن اب بدلنا شروع ہو گئی ہے۔ شام تک اس کا رزلٹ آپ کے سامنے آ جائے گا انشاء اللہ۔ آپ ذہنی طور پر تیاری کریں۔ آگے اچھے دن آنے والے ہیں۔

(Visited 38 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں