شاہد آفریدی نے اظہر علی کو کیا مشورہ دیا …؟

اظہر علی
Loading...

کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹیسٹ کپتان اظہر علی کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔

اظہر علی پر تنقید کے تیروں کی بارش تیز ہوگئی، سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھی ٹیسٹ کپتان اظہرعلی کو پہلے اپنی بیٹنگ میں تسلسل لانے کا مشورہ دے دیا۔

انھوں نے کہا کہ کسی بھی قائد کیلیے پہلے خود پرفارم کرنا بہت ضروری ہوتا ہے، بابر اعظم کو بھی ففٹیز کو سنچری میں تبدیل اور فتح گر کارکردگی پیش کرنا چاہیے،

Loading...

آل راؤنڈر محمد حفیظ کو آئسولیشن میں بھیجنے کا فیصلہ

شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو وسیم اور وقار بننا ہے کہ تو پھر مستقل مزاجی سے اچھی بولنگ کرنا ہوگی۔

(Visited 17 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں