پنجاب کی حقیقی ترقی کا سفر شروع ہو چکا ہے، عثمان بزدار

عثمان بزدار
Loading...

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بے وقت کی راگنی ہے، پہلے بھی اے پی سی ناکام رہی اور اب بھی ناکام رہے گی۔

موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد کے تیسرے ساتھی کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا

ایوان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Loading...

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اس موقع پر کہا کہ پنجاب کی حقیقی ترقی کا سفرشروع ہو چکا ہے جو اب رکنے نہیں دیں گے۔ اپوزیشن کی سیاست صرف ذاتی مفادات کے گرد گھومتی ہے، انہوں نے کہا کہ نمائشی منصوبے نہیں بلکہ عوام کی حقیقی خوشحالی کیلئے پروگرام شروع کیے ہیں۔

(Visited 8 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں