خواتین کی انگلیوں کی مدد سے آپ یہ بات جان سکتے ہیں ۔۔۔۔؟

خواتین کی
Loading...

ماہرین خواتین کے متعلق مختلف موضوعات پر تحقیقات کرتے رہتے ہیں۔ اب ماہرین نے خواتین سے متعلق انتہائی دلچسپ موضوع پر تحقیق کی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ خواتین کے ہاتھ کی انگلیوں سے اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ خواتین وفادار ہے یا نہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم نے اس دلچسپ موضوع پر تحقیق کرنے کے لیے 300 سے زائد خواتین کو اپنی ریسرچ میں شامل کیا اور رپورٹ تیار کی۔

ماہرین نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ ایسی لڑکیاں جن کے بائیں ہاتھ کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے ایسی خواتین اپنے شریک حیات کے ساتھ بے وفا ثابت ہو سکتی ہیں ان کی شہادت کی انگلی میں انگوٹھی والی انگلی سے چھوٹی ہوتی ہے وہ خواتین وفادار ہوتی ہیں۔

ماہرین نے اس بات کی یہ وجہ بیان کی ہے کہ ایسی خواتین جن کی شہادت کی انگلی لمبی ہوتی ہے۔ ان میں جنسی ہارمونز کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور اس وجہ سے وہ شریک حیات کے ساتھ بے وفائی کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں۔ ایسی خواتین دوسری خواتین سے بہت مختلف ہوتی ہیں.

loading...

آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ایلونیڈ پیرس  کا یہ کہنا ہے کہ ایسی خواتین کی شہادت کی انگلی لمبی ہونی کی وجہ ان میں ایسٹروجن ہارمون کا پیدا ہونا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جن خواتین میں ٹیسٹا اسٹرون ہارمونز کی تعداد زیادہ ہوتی ہے ان کی انگوٹھی والی انگلی شہادت کی انگلی سے زیادہ لمبی ہو جاتی ہے۔

اگر بیوی شوہر سے زیادہ پیسہ کمائے تو کیا ہوتا ہے….؟

ایسی خواتین میں نسوانیت زیادہ نہیں ہوتی اور وہ اس وجہ سے بے وفائی نہیں کرتی ماہرین کی ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسی خواتین جن کی درمیانی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہیں وہ عام طور پر فیمینیزم کی طرف رجحان رکھتی ہیں اور یہ رومانوی تعلقات پر یقین نہیں رکھتی۔

اس کے علاوہ ماہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایسے مرد جن کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ بڑی ہوتی ہیں یہ کھیلوں میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں مطالعے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ جن خواتین کی انگوٹھی والی انگلی زیادہ لمبی ہوتی ہے وہ اپنے خاوند یا دوست سے خوش نہیں رہتیں بلکہ انہیں ہر وقت اپنے ساتھی سے کوئی نا کوئی شکایت رہتی ہے کیونکہ ایسی لڑکیاں کسی پر اعتبار نہیں۔

(Visited 140 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں