لڑکی کو بوائے فرینڈ چاہیے یا فرنچ فرائز ….. ؟

فرائیز

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو اپنے بوائے فرینڈ پر چاقو سے وار کرنے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا.

کلیٹن نامی اس خاتون نے انتہائی چھوٹی سی بات پر اپنے بوائے فرینڈ کو چاقو سے زخمی کر دیا.

تفصیلات کے مطابق یہ دونوں اپنے ایک دوست کے گھر گئے ہوئے تھے وہاں کلیٹن کے بجائے فرینڈ نے اس سے سارے فرنچ فرائز کھا لئے جس کی وجہ سے اس کو اپنے بوائے فرینڈ پر شدید غصہ آگیا.

loading...

وہ غصے میں اپنی جگہ سے اٹھی اور اس نے سب سے پہلے اس نے اس کے چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی.

اس کے بعد وہ کچن میں گئی اور وہاں سے چاقو اٹھایا اور اس سے اپنے بوائے فرینڈ پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن خوش قسمتی سے اس کا بوائے فرینڈ زیادہ زخمی نہیں ہوا .

اس لڑائی کے بعد یہ دونوں اپنے دوست کے گھر سے واپس آگئے اور لڑکا اپنے گھر چلا گیا. اگلی صبح دوبارہ کلیٹن اس کے گھر آئی اور اس نے اپنے بوائے فرینڈ پر دوبارہ چاقو سے حملہ کرکے اس کو شدید زخمی کردیا .

پروین اختر نامی ایک خاتون نے بتایا ہے کہ پولیس نے اس خاتون پر 116 یورو جرمانہ کیا اور اس کو 26 ہفتوں تک قید میں رکھا .

(Visited 160 times, 1 visits today)

Comments

comments

فرنچ فرائز,

اپنا تبصرہ بھیجیں