الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا سمیت 318 ارکان اسمبلی وسینیٹ کی رکنیت معطل کر دی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد: وفاقی وزرا سیمت 318 اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کی رکنیت معطل کر دی گئی، الیکن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر ایکشن لیا۔

وفاقی وزرا فروغ نسیم، فواد چودھری اور نورالحق قادری کے علاوہ حکومتی اراکین زرتاج گل، عامرلیاقت بھی رکنیت معطل ہونے والوں میں شامل ہیں۔

(Visited 18 times, 1 visits today)

Comments

comments

الیکشن کمیشن,

اپنا تبصرہ بھیجیں