وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، ملک اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اس اہم ملاقات میں مشرق وسطٰی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

(Visited 15 times, 1 visits today)

Comments

comments

وزیراعظم,

اپنا تبصرہ بھیجیں