گلوکار رحیم شاہ بھی کرونا وائرس کا شکار

Loading...

پشاور: گلوکار رحیم شاہ نے ٹیسٹ پوزیٹو آنے پر خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا۔

عالمی وبا کورونا وائرس نے عوام کے ساتھ سیاسی و سماجی رہنماؤں کو بھی خوف میں مبتلا کررکھا ہے، اور آئے روز معروف شخصیات میں کورونا کی تشخیص ہورہی ہے، اب معروف پاکستانی گلوکار رحیم شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

اداکارہ عائشہ ثنا لوگوں کے کروڑوں روپے  لے کر فرار

رحیم شاہ کے مینجر کے مطابق گلوکار میں کورونا کے حوالے سے خاصی علامات نمایاں تھیں، انہوں نے احتیاطاً کرونا ٹیسٹ کرایا جس کا رزلٹ ٹیسٹ مثبت آیا، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے،

loading...

ڈاکٹر نے احتیاطی تدابیر کے ساتھ 24 گھنٹے تک انتظار کی ہدایات کی ہیں اور مشورہ دیا ہے کہ اگر ان کی طبعیت بہتر نہ ہوئی تو انہیں اسپتال داخل کیا جائے گا۔

(Visited 34 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں