کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے، اسد عمر

اسد عمر
Loading...

اسلام آباد: منصوبہ بندی کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ بعض افراد کہہ رہے ہیں کہ ملک میں کورونا کے مریضوں میں کمی کورونا کے ٹیسٹوں میں کمی کی وجہ سے ہے۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹوں میں تقریباً ساٹھ فیصد کمی کے باعث متاثرہ مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔

Loading...

وفاقی وزیر نے وضاحت کی کہ اگر کورونا کے مثبت ٹیسٹوں کی شرح بائیس فیصد سے زیادہ ہوتی جو کہ جون کے وسط میں تھی تو گزشتہ روز کئے گئے 24262 ٹیسٹوں کے نتائج پانچ ہزار پانچ سو ہوتے جبکہ گزشتہ روز مریضوں کی تعداد دوہزار ایک سو پینتالیس تھی۔

(Visited 23 times, 1 visits today)

loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں