وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، شبلی فراز

شبلی فراز
Loading...

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے۔ ان کے جانے کی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد اور بد نیتی پر مبنی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

Loading...
(Visited 20 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں