آن لائن نکاح کیلئے طریقہ کار جاری

آن لائن نکاح
Loading...

ریاض : سعودی عرب کی وزارت انصاف نے نکاح خواں سے آن لائن نکاح کی کارروائی کے لیے تاریخ اور وقت لینے کے طریقہ کار جاری کیا ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت انصاف نے بیان میں کہا کہ سب سے پہلے آپ ’مشترکہ النفاذ‘ پلیٹ فارم پر جائیں اور نئی تاریخ والا آپشن اختیار کریں اس کے بعد دولہا اور دلہن کے کوائف کا اندراج کریں۔ چکوائف درج کرنے کے بعد آن لائن نکاح کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جائے اور پھر نکاح خواں کا انتخاب کیا جائے، آخر میں یہ حلفیہ بیان دیا جائے کہ جو معلومات پیش کی گئی ہیں وہ درست ہیں۔

Loading...

سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل کیلیے فضائی حدود کھول دیں

اس کے بعد ہی نکاح کی تاریخ اور وقت کا تعین ہوگا، وزارت انصاف نے عوام کی سہولت کے لیے ایک وڈیو کلپ بھی جاری کیا ہے جس میں یہ ساری معلومات شیئر کی گئی ہیں۔

(Visited 28 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں