ایسا لباس پہننے والی خواتین زیادہ ترقی کرتی ہیں…. !

خواتین کے لباس
Loading...

ہمارے معاشرے میں رہنے والے لوگ زیادہ تر کسی کی شخصیت کا اندازہ لگانے کے لیے سب سے پہلے اس کا لباس دیکھتے ہیں حالانکہ حقیقت اس ۔کے برعکس ہے آپ کسی کے لباس سے اس کی شخصیت کا اندازہ نہیں لگا سکتے

لیکن (University of Surrey) کے ماہرین نے ریسرچ سے انتہائی حیران کن انکشافات کیے ہیں ماہرین کا کہنا ہے خواتین کسی بھی شعبے میں نوکری کر رہی ہوں ان کے شعبے میں ان کو ترقی ان کی لباس کی بدولت ہی ملتی ہے

ماہرین کا کہنا ہے کہ جو خواتین دفتروں میں زیادہ مختصر لباس پہنتی ہیں ان کی ترقی کرنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں ۔ اس کے برعکس وہ خواتین جو یونیورسٹی میں یا تو تعلیم حاصل کر رہی ہوتی ہیں یا کسی دفتر میں نوکری کر رہی ہوتی ہوتی ہیں اگر وہ وہاں پر مختصر لباس نہیں پہن کر جاتیں تو ان کی ترقی کے امکانات بہت کم ہوتے ہیںْ

Loading...

ماہرین نے یہ بھی بتایا کہ انھوں نے یہ نتائج بہت سی خواتین کی لباس اور ان کی جاب پر مکمل سرچ کر کے اکٹھے کیے ہیں۔ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ مردوں کے معاملے میں ایسا نہیں ہے خواتین کی ترقی کے لیے ہیں صرف ایسا ہوتا ہے خواتین کی لباس کو آج کل کے دور میں ان کی شخصیت ۔کا عکاس سمجھا جاتا ہے

یونیورسٹی آف سری کے لیکچرر اور تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ فیبیو فیسولی کا کہنا تھا کہ ”اکثر لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جس طرح کا لباس پہنتے ہیں وہ ہماری شخصیت کی عکاسی کرتا ہے لیکن خواتین کے لیے اس کا معاملہ الگ ہو سکتا ہے۔

کیونکہ ان کے لباس کی وجہ سے ان کی مسلسل سکروٹنی ہو رہی ہوتی ہے اور لباس کی وجہ سے ان کی ذہانت اور شخصی صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا رہا ہوتا ہے۔“

(Visited 263 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں