آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (16th Jan 2020)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟
Loading...

علی زنجانی
16 جنوری جمعرات۔

حمل
16 جنوری جمعرات۔ بعض مشاغل میں آپ کی دلچسپی بڑھے گی۔ خریداری کا موقع ملے گا۔ تفریحی پروگرام میں شرکت کا موقع ملے گا۔ اہم امور میں احتیاط برتیں۔ کاروباری لین دین کر سکیں گے۔

ثور
16 جنوری جمعرات۔ رفاہی کاموں میں ح©صہ لے سکیں گے۔ اپنا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔ مہمانوں کی خاطر مدارت کا موقع ملے گا۔ گھریلو امور میں غفلت نہ برتیں بعض مسائل سر ابھاریں گے۔

جوزا
16 جنوری جمعرات۔ دوستوں کیساتھ اہم تبادلہ خیال کر سکیں گے۔ اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے وقت سیاسی حکمت عملی سے کام لیں۔ ملازمتی امور بطریق احسن طے ہونگے۔ سفر پیش آ سکتا ہے۔

سرطان
16 جنوری جمعرات۔ ملازمت پیشہ افراد افسران بالا سے تعاون کریں۔ کسی مشکل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ لیکن جلد اُس پرقابو پا سکیں گے۔ اخراجات کنٹرول میں رکھیں۔ رومانس کا موقع ملے گا۔

اسد
16 جنوری جمعرات۔ دوسروں کے ساتھ معاملات بہتر ماحول میں طے پائیں گے۔ کسی مشیر کے ساتھ مشورہ مفید رہے گا۔ گھریلو امور اور شاپنگ وغیرہ میں رجحان رہے گا۔ مالی امور میں محتاط رہیں۔

سنبلہ
16 جنوری جمعرات۔ مالی معاملات توجہ طلب ہوں گے۔ صحت کا بھی خیال رکھیں۔ کاروبار میں ترقی کا رجحان رہے گا۔ دفتری امور میں مصروف رہیں گے۔ کاروباری معاملات طے کر سکیں گے۔

loading...

میزان
16 جنوری جمعرات۔ اجتماعی سرگرمیوں میں شرکت کر سکیں گے۔ کسی تقریب میں شرکت کا امکان ہے۔ سماجی امور میں توجہ رہے گی۔ نئی کاروباری ذمہ داریاں بڑھیں گی۔ بعض مسائل حل کر سکیں گے۔

عقرب
16 جنوری جمعرات۔ کسی مالی منصوبے کو عملی شکل دے سکیں گے۔ روزمرہ کے معمولات میں مصروفیت رہے گی۔ کیرئیر کی بہتری کیلئے کام کر سکیں گے۔ کام کی طرف اضافی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

قوس
16 جنوری جمعرات۔ بچوں کے معاملات میں غفلت نہ برتیں۔ آپکی توجہ خوشی اور سکون کا باعث ہو سکتی ہے۔ سرمایہ کاری منفعت بخش رہے گی۔ بعض پروگراموں میں کچھ تبدیلی کر سکیں گے۔

جدی
16 جنوری جمعرات۔ خریداری کا موقع ملے گا۔ ترقی کی نئی راہیں ہموا رہوں گی۔ اپنی صحت سے غفلت نہ برتیں۔ ذہنی دباﺅ اور ٹینشن وغیرہ محسوس نہ کریں‘ شخصیت نمایاں ہوگی۔ مالی معاملات درپیش رہیں گے۔

دلو
16 جنوری جمعرات۔ آپ کی انفرادی صلاحیتوں میں اضافہ ہو گا۔ ملازمت، سفر، صحت اور تعلیمی امور میں مصروف رہیں گے۔ خریداری کا موقع ملے گا۔ نئے لوگوں سے ملاقات ہو سکے گی۔

حوت
16 جنوری جمعرات۔ ملازمت، صحت، کاروبار اور فر کے امور درپیش ہونگے۔ ذمہ داریاں برھیں گے۔ صحت سے متعلق ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق عمل کریں۔ کام کی زیادتی‘ محنت کی طالب ہوگی۔

(Visited 589 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں