جنسی تعلق کے متعلق ماہرین کا خواتین کو حیران کن مشورہ….

خواتین

جنسی تعلق سے جسم میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں پر ماہرین آئے دن کوئی نہ کوئی تحقیق کرتے رہتے ہیں اور مختلف سامنے لے کر آتے ہیں لیکن ماہرین نے اپنی نئی ریسرچ سے خواتین کو جنسی تعلق قائم کرنے کا ایک حیران کن فائدہ بتایا ہے.

حالیہ کی گئی تحقیق کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جو خواتین ہفتے میں ایک بار اپنے شوہر کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتی ہیں ان میں دوسری عورتوں کی نسبت بچے پیدا کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے.

جو خواتین مہینے میں صرف 1 بار جنسی تعلق قائم کرتی ہیں ان کی ماہواری متاثر ہوتی ہے اور اس کے علاوہ ان عورتوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت زیادہ جنسی تعلق قائم کرنے والی عورتوں کی نسبت کم ہوتی ہے.

loading...

تحقیق کے اس عمل میں امریکی انسٹیٹیوٹ ایس ڈبلیو اے این کے ماہرین نے 3 ہزار سے زیادہ عورتوں پر تحقیق کرکے معلومات اکٹھی کی. ماہرین کا کہنا ہے کہ جو خواتین کم جنسی تعلق قائم کرتی ہیں. ان کی افزائش نسل کی صلاحیت بتدریج ختم ہوتی چلی جاتی ہے کیونکہ ان کا جسم بیضے پیدا کرنے پر توانائی صرف کرنے کی بجائے اسے کہیں اور استعمال کرنے کو ترجیح دینے لگتا ہے.

ماہرین خواتین کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ انہیں ہفتے میں2 بار ضرور جنسی تعلق قائم کرنا چاہیے اور اگر کسی مجبوری کے تحت ہفتے میں 2 بار جنسی تعلق نہیں قائم کرسکتے تو انہیں کم از کم 1 بار ضرور کرنا چاہیے.

(Visited 3,639 times, 1 visits today)

Comments

comments

جنسی تعلق, خواتین, سیکس, سیکس ڈول,

اپنا تبصرہ بھیجیں