افغانستان میں امن اور مسائل کا حل ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور مسائل کا حل ناگزیر ہے، پاکستان اور افغانستان کا تعلق مشترکہ مذہب ثقافت پر قائم ہے، پاکستان 40 سال سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کر رہا ہے، مہاجرین کی واپسی کے روڈ میپ پر عالمی برادری سے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے

بطور بڑے بھائی، دوست، بزرگ اور ساتھی انہیں ہمیشہ یاد رکھوں گا، قاسم سوری

افغان مہاجرین کانفرنس سے وزیر خارجہ شاہ محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان نے 50 لاکھ مہاجرین کو پناہ دی، مہاجرین کو اسلامی اقدار کے مطابق پناہ دی، ہر مہاجر کی اس کانفرنس سے امیدیں وابستہ ہیں، کوئی بھی ملک اس مسئلے سے اکیلے نہیں لڑسکتا، مسائل کے باوجود لاکھوں مہاجرین کو سہولتیں مہیا کیں۔

loading...

جب ڈالر اوپر جاتا ہے اور مہنگائی ہوتی ہے تو وزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے، شہباز شریف

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کے متعلق پیرس میں اجلاس جاری

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مسائل کے باوجود لاکھوں مہاجرین کو سہولتیں مہیا کیں، مہاجرین کی واپسی کے روڈ میپ پر عالمی برادری سے مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

(Visited 17 times, 1 visits today)

Comments

comments

شاہ محمود قریشی,

اپنا تبصرہ بھیجیں