پاکستان شروع سے اپنی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام رہا، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے۔

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے کے متعلق پیرس میں اجلاس جاری

جب ڈالر اوپر جاتا ہے اور مہنگائی ہوتی ہے تو وزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے، شہباز شریف

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران مشیر خزانہ نے کہا کہ دنیا میں ٹیکنالوجی کا انقلاب آرہا ہے، ہمیں اس کے لیے تیار ہونا ہوگا، یہ ڈیجیٹل دور ہے پاکستان کو یہ موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے، پاکستان شروع سے اپنی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام رہا، ،ہمیں دیکھنا ہوگا تبدیلی سے کیسے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے، ہمیں دیکھنا ہو گا کہ 40 فیصد تعلیم یافتہ خواتین ملازمتوں کی طرف کیوں نہیں آتیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کریں گے

نااہلی کی حوصلہ شکنی اور اہلیت کی حوصلہ افزائی ہوگی، فردوس عاشق اعوان

مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے، برآمدات میں اضافہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں ہے، ہمیں برآمدات بڑھانے کے لئے کام کرنا ہوگا، ہم نے ایکسپورٹ پر صفر ٹیکس رکھا ہے، ایکسپورٹ سیکٹر کو سستی بجلی اور گیس فراہم کی جارہی ہے، ہمیں معیار اور قومی مفاد پر توجہ مرکوز کرکے کام کرنا ہوگا۔

(Visited 17 times, 1 visits today)

Comments

comments

مشیر خزانہ,

اپنا تبصرہ بھیجیں