افغانستان اور اس کے عوام کو اب تنہا نہ چھوڑیں، انتونیو گوتریس

جنرل
Loading...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے پاکستان دنیا میں زیادہ مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔

اسلام آباد میں افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا پاکستان نے اندرونی مسائل کے باوجود 40 سال تک افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے۔

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے باعث صحافی مزدوری پر مجبور

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

ملکہ برطانیہ کو پوتے کے بعد نواسے نے بھی بڑا دکھ دے دیا

انتونیو گوتریس نے کہا کہ 40 سال سے افغان عوام مسائل کا شکار ہیں لیکن پاکستان نے اپنے اندرونی مسائل کے باوجود افغان مہاجرین کے لیے مثبت اقدامات کئے، 40 سال پاکستان نے افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے۔

Loading...

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر

کرونا وائرس سے خوفزدہ شخص نے خودکشی کرلی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے کے تمام حل افغانستان کی سرزمین میں ہی پنہاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے آگے آئے، افغانستان اور اس کے عوام کو اب تنہا نہ چھوڑیں۔

(Visited 31 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں