کورونا وائرس دنیا کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، بل گیٹس

کورونا

 بل گیٹس نے خبردار کر دیا ہے کہ اگر کورونا وائرس  نے افریقا میں وبائی صورت اختیار کر لی تو یہ ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔

امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس  نے کورونا وائرس کو دنیا کے لیے بہت بڑا چیلنج قرار دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے باعث صحافی مزدوری پر مجبور

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا

غربت کا خاتمہ پاکستان کی پالیسی کا بنیادی حصہ ہے، انتونیو گوتریس

انہوں نے کہا کہ وائرس افریقی ملکوں تک پہنچا تو ناقابل کنٹرول وبا کی صورت اختیار کر جائے گا جہاں صحت کی سہولیات اس کی نگرانی اور کنٹرول نہیں کر سکیں گی۔

کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر

کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1500 ہوگئی

عالمی سطح پر پھیلنے والی وبا اُن چند چیزوں میں سے ہے جو نظام صحت معیشتوں کی تباہی اور لاکھوں اموات کی وجہ بن سکتی ہے۔

خیال رہے کہ چین سے پھیلنے والے پراسرار کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں 1700 سے تجاوز کر چکی ہیں۔ چین کے علاوہ ہانگ کانگ، فلپائن، جاپان، فرانس اور تائیوان میں بھی کورونا وائرس کے باعث ہلاکتیں سامنے آ چکی ہیں۔

(Visited 16 times, 1 visits today)

Comments

comments

بل گیٹس, کورونا,

اپنا تبصرہ بھیجیں