بھارت سازشیں کرتے کرتے خود تنہا ہوگیا، شاہ محمود قریشی

پاکستان اور سعودی عرب
Loading...

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک میں ایران کی شمولیت اورافغانستان میں قیام امن کا فائدہ سب کو ہوگا۔

پیٹرول پر 47 روپے اور ڈیزل پر 51 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہے ہیں، عمر ایوب

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے بیان میں کہنا تھا بھارت پاکستان کو تنہا کرنا چاہتا تھا لیکن اب خود تنہا ہوچکا ہے، کل بھارتی سفارتکار کلبھوشن کی کوئی بات سنے بغیر چلے گئے، کلبھوشن پکارتا رہا، بھارتی سفارتکار بات کرنے سے کتراتے رہے، بھارت کی بدنیتی کھل گئی، یہ رسائی نہیں چاہتے تھے۔

Loading...

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارتی سفارتکار کلبھوشن کے ساتھ بات کرنے سے کتراتے رہے، انڈیا کی بدنیتی کھل کر سامنے آگئی، بھارت سازشیں کرتے کرتے خود تنہا ہوگیا۔

(Visited 29 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں