ایس او پیز پر مکمل عمل کریں، عید الاضحیٰ سادگی سے منائی جائے، وزیراعظم

سعودی عرب اور ایران
Loading...

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام عید قربان پر ایس او پیز پر مکمل عمل کریں، عید الاضحیٰ سادگی سے منائی جائے، پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا کے مریضوں میں کمی ہوئی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں: سینیٹر شبلی فراز

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سمارٹ لاک ڈاؤن سے صورتحال بہتر ہوئی، بھارت کے مقابلے میں پاکستان میں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی آئی۔

loading...
(Visited 21 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں