جانوروں کو زیادتی کرنیوالوں سے تشبیہ نہ دی جائے، اشنا شاہ

اشنا شاہ
Loading...

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کرنے والوں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے کیونکہ جانور بہت اچھے ہوتے ہیں۔

اداکارہ سجل علی مداح پر برس پڑیں

خیال رہے کہ لاہور موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کے افسوسناک واقعے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے، عوام کے ساتھ حکومت اور شوبز کی معروف شخصیات بھی اس حادثے پر آواز اٹھارہی ہیں اور ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

انسٹاگرام پراداکارہ نے آبی جانور سیل کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ زیادتی کرنے والے درندوں کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہیں حالانکہ جانور تو بہت اچھے ہوتے ہیں۔

loading...

اشنا شاہ نے بتایا کہ یہ تصویر اگست 2019 میں جنوبی افریقا کے تیسرے سب سے بڑے شہر کیپ ٹاؤن میں لی گئی ہے۔

(Visited 22 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں