نواز شریف متحدہ بانی نمبر ٹو ہیں، شیخ رشید

نواز
Loading...

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے نواز شریف متحدہ بانی نمبر ٹو ہیں، انہوں نے اپنی سیاست کا خود گلا دبایا ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا نواز شریف کا لندن سے سیاسی جنازہ آئے گا، ان کی سیاست اب پاکستان میں نہیں آئے گی، ایک سال تک ان کی زبان بند رہی،

نوازشریف کی تقریر بھارت میں دکھائی گئی، یہ اشتہاری مجرم ہے، پاک فوج ملک میں امن و استحکام کی ضامن ہے، یہ اداروں میں تصادم چاہتے ہیں، نواز شریف آصف زرداری کیخلاف کورٹ پہن کر عدالت گئے۔

Loading...

قائداعظم کے وعدے کو آج تک پورا نہیں کیا جاسکا، بلاول بھٹو

شیخ رشید کا کہنا تھا پی ڈی ایم جلسے پر اربوں روپے خرچ کیے گئے، ان کا جلسہ ناکام ترین جلسہ تھا، 2 ملاقاتوں کا ذکر کیا تو ملک میں طوفان آگیا، مریم نواز کو باہر بھیجنا ہوتا تو 11 جماعتی اتحاد نہ بنتا،

ن لیگ دشمنوں کے ایجنڈے پر کام کرے گی تو پابندی لگنی چاہیئے، نواز شریف غلط فہمی کا شکار ہیں، اب کھل کر سیاست ہوگی، شہزاد اکبر نے بتایا شہباز شریف کی ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔

(Visited 7 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments