آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (17th October 2020)

Loading...

حمل
آج کافی دِنوں کے بعد اچھی خبر ملنے کی امید ہے اور میرے اللہ نے چاہا تو روزگار کا سلسلہ سب سے پہلے ٹھیک ہو گا اور آپ کو سکون نصیب ہو گا۔

ثور
جادو ٹونہ وغیرہ جیسے کوئی اثرات نہیں ہے،سب آپ کا وہم ہے آپ بس سورہ¿ فلک اور الناس تین تین بار پڑھ کر اپنے اوپر پھونک لیا کریں، کچھ نہیں ہو گا۔

جوزہ
ضد چھوڑ دیں اور اپنی سطح سے تھوڑا نیچے آئیں، پھر حالات اِن شاءاللہ ضرور بدلیں گے،اس وقت آپ کی غلطی ہی حالات کو خراب کئے ہوئے ہے، غور کریں۔

سرطان
آپ جس انداز سے چل رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں،اپنے اندر سے اچھے انسان کو باہر نکالیںاور کوشش کریں کہ جس قدر ممکن ہو توبہ کرتے رہا کریں۔

اسد
دشمن تو کوئی نہیں ہے۔ البتہ آپ لاپرواہی کر کے اپنے ساتھ دشمنی کر رہے ہیں ابھی وقت ہے اپنے حالات ٹھیک کر لیں اور اب وقت کے ساتھ چلنا ہے۔

سنبلہ
آج اہم دن ثابت ہو سکتا ہے،ممکن ہے کہ وہ کام ہو جائے جس کا آپ کو کافی دِنوں سے انتظار تھا۔ آج کچھ اضافی رقم بھی ہاتھ میں آنے کی امید نظر آتی ہے۔

Loading...

میزان
جو لوگ صحت کے حوالے سے پریشان ہیں وہ پرہیز کا خاص خیال رکھیں اور سورہ رحمن کی تلاوت روزانہ ایک بار ضرور سنا کریں۔دوستوں سے دور بھی رہیں۔

عقرب
اچھا دن ثابت ہو گا،آپ کے لئے اِن شاءاللہ آسان ہیں اور بلاک رقم کا حصول بھی ممکن ہو سکے گا اور جو لوگ بیمار ہیں بس صدقہ دیں شفءلیں۔

قوس
آپ کس جانب جا رہے ہیں غور کریں تو خودبخود اندازہ ہو جائے گا آج بس رک جائیں رات استخارہ کریں کل اس حساب سے کام شروع کریں۔

جدی
نوکری کی تلاش اب دو تین یوم میں ختم ہونے والی ہے، ممکن ہے پرانے سلسلے بحال ہو جائیں۔آج رشتے داروں سے بھی تعلقات بہتر ہوںگے۔

دلو
خوشخبری ہے آج، آپ جس بھی راستے کے اوپر سفر کرنا چاہ رہے ہیں وہ مشکل بھی ہے اور قدرے ناممکن بھی لگتا ہے، جو مل رہا ہے اس میں برکت ہو گی۔

حوت
پرندوں کو خوراک ڈالیں اور روزانہ کے حساب سے اپنی نظر اتاریں۔ آج مخالفین اپنی چالیں چلنے کے چکروں میں ہیں، صدقہ ہی محفوظ رکھنے گا۔

(Visited 270 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں