کس مہینے میں‌ پیدا ہونے والے بچے خوش قسمت ہوتے ہیں‌ …؟

مہینے
Loading...

کوئی بھی بچہ بڑا ہو کر کیا بنے گا یا اس کی قسمت کیسی ہوگی یہ صرف اللہ کی ذات ہی جانتی ہے جو لوگ آنے والے وقت کے متعلق دعوی کر رہے ہوتے ہیں وہ دراصل خدائی کو چیلنج کر رہے ہوتے ہیں دعوے صرف دعوے ہی ہوتے ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا اب ماہر نجوم نے ایک نئی کیا ہیں ان ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مہینے میں پیدا ہوتا ہے  اس کی پیدائش پر اس کا گہرا اثر ہوتا ہے یعنی بچے کے پیدائشی مہینے کا اس کی قسمت کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے.

ماہرین نے سال کے بارہ مہینوں میں پیدا ہونے والے بچوں کے متعلق اپنے مشاہدات کے ذریعے ان کے متعلق پیش گوئیاں کی ہیں

جنوری

ماہرین کا کہنا ہے کہ جو بچے جنوری  میں پیدا ہوتے ہیں وہ زیادہ عقل مند مستقل مزاج اور حوصلہ مند ہوتے ہیں۔

فروری

فروری کے مہینے میں پیدا ہونے والے بچے زندہ دل اور کھیل کود کے شوقین ہوتے ہیں اور ان کے مزاج میں تنہا رہنا شامل ہوتا ہے۔

مارچ

مارچ کے مہینے میں پیدا ہونے والے بچے عقلمند ہوتے ہیں اور ان کو موسیقی کا شوق ہوتا ہے

اپریل

اپریل کے مہینے میں جو بچا پیدا ہوتا ہے یہ جو شیلا اور مختلف خیالات کا مالک ہوتا

مئی

مئی کے مہینے میں پیدا ہونے والا حقیقت کا دل دا ہوتا ہے اور اس کے علاوہ سراغ رساں بھی ہوتاہے۔

Loading...

جون

جون کے مہینے میں پیدا ہونے والا بچہ چلا طبیعت کا ہوتا ہے۔ اس کو دولت حاصل کرنے کا شوق بھی ہوتا ہے عام طور پر ان کو سال سازشیی طبیعت کہا جاتا ہے۔ ان کو سیر و سیاحت کا شوق بھی ہوتا ہے

جولائی

جولائی کے مہینے میں پیدا ہونے والے بچے محنتی ہوتے ہیں۔ اور فنون لطیفہ کے ساتھ ساتھ ان موسیقی کا شوق بھی ہوتا ہے اور یہ کافی ذہین ہوتے ہیں۔

پہاڑی علاقے میں پیدا ہونے والے بچوں میں یہ کمی کیوں رہ جاتی ہے …؟

اگست

اگست کے مہینے میں پیدا ہونے والا بچہ پرہیزگار اور مستقل مزاج ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ صاف دلی اس کی سب سے بڑی خصوصیت ہوتی ہے۔

ستمبر

ستمبر کے مہینے میں جو بچہ پیدا ہوتا ہے وہ کے زندگی کے نشیب و فراز سے اچھی طرح واقف ہوتا ہے اور اس کا حافظہ بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔

اکتوبر

اکتوبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے بچے وفادار ہوتے ہیں دوستوں کے ساتھ خاصی ہمدردی رکھتے ہیں۔

نومبر

نومبر کے مہینے میں جو بچہ پیدا ہوتا ہے وہ صاف دل کا مالک ہوتا ہے اور اس کے علاوہ دوسروں سے ہمدردانہ سلوک کرتا ہے اور دوسروں پر احسانات کرتا رہتا ہے۔

دسمبر

دسمبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے بچے تھوڑے ضدی ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ یہ حوصلہ مند ہوتے ہیں ان کا مزاج مستقل ہوتا ہے۔

(Visited 35 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں