اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا، شبلی فراز

Loading...

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول کے جذبانی بیانات منطق و حقائق سے عاری ہیں، اپوزیشن کو شکست تسلیم نہ کرنے کی بری روایت کو ترک کرنا ہوگا، ایسا رویہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہیں ہوں گی، وزیر تعلیم

وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کا لیکچر دینے والے جمہوری طرز عمل اپنائیں، ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والے ووٹ کو عزت دینے کو تیار نہیں، سروے پی ٹی آئی کی برتری، عمران خان کو مقبول رہنما دکھا چکے تھے، 10 سال میں عوام کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو ووٹ کیسے ملتے ؟۔

Loading...
(Visited 40 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں