ماضی میں حکمران جمہوریت کے نام پر قومی خزانہ خالی کرتے رہے، چودھری سرور

سرور
Loading...

لاہور: چودھری سرور  نے کہا ہے کہ حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کر پشن کی وجہ سے خطرے میں ہے۔

گورنر پنجاب سے میاں اسلم اقبال، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری، مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ، ندیم عباس بارا، عثمان بسراء اور زبیر نیازی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی و خوشحالی کی راہ میں روڑے اٹکانے والی اپوزیشن قوم کی خیر خواہ نہیں، 22 کروڑ عوام کا فیصلہ ہے جنہوں نے کرپشن کی ہے ان کا احتسا ب ضرور ہوگا۔

loading...

ہرتھانے میں کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم کے قیام کویقینی بنایا جائے، وزیراعظم عمران خان

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا، 1 اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

عالمی برادری پاکستان کو اب پرامن ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

چودھری سرور کا کہنا تھا اپوزیشن کے خلاف ایک بھی کیس تحریک انصاف کی حکومت نے نہیں بنایا، سیاسی مخالفین ماضی میں خود ایک دوسرے کے خلاف کیس بناتے رہے ہیں، ماضی میں حکمران جمہوریت کے نام پر قومی خزانہ خالی کرتے رہے، ہم ملک و قوم کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

لاہور ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی

(Visited 26 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں