پشاور زلمی فیملی کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، ڈیرن سیمی

ڈیرن سیمی
Loading...

لاہورپشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں ہونے  والی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی۔

کرونا وائرس دنیا کے 165 ممالک تک پھیل گیا، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 987 ہو گئی

کرونا کے سندھ میں 181 مریض، کنٹرول کیلئے 3 ارب کا فنڈ قائم کر دیا, مرتضیٰ وہاب

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی منسوخی کے اعلان کے بعد غیرملکی کھلاڑیوں کا وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی وطن واپس لوٹ گئے تاہم واپسی سے قبل انہوں نے پاکستانیوں کے نام ایک پیغام جاری کیا۔

کورونا وائرس کے معاملے پر افراتفری پیدا کرنے کی ضرورت نہیں، وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود پہلی بار پاکستان میں ہونے والی پی ایس ایل کامیاب ترین لیگ ثابت ہوئی، میں پشاور زلمی فیملی کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

Loading...

وفاقی حکومت نے تمام امتحانات یکم جون تک ملتوی کر دیئے

ڈیرن سیمی نے پاکستانیوں سے درخواست کی کہ وہ وائرس سے اپنی حفاظت کریں اور آپ سے پھر ملاقات ہوگی۔

(Visited 53 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں