‘عمران خان کے دو برس کے اقتدار میں پہلے سے زیادہ کرپشن ہوئی ہے’

عمران خان
Loading...

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو آج حکومت کرتے ہوئے دوسال ہوگئے اس دوران انہوں نے ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی۔

وفاقی کابینہ سے اداروں اور کمپنیوں کے سربراہان کی تعیناتی کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں ںے کہا عمران خان کو آج حکومت کرتے ہوئے دوسال ہوگئے اس دوران انہوں نے ہمیں ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، عمران خان کے دو برس میں کشمیر سے سعودی عرب تک خارجہ پالیسی ناکام رہی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دو برس کے دوران جمہوریت اور انسانی حقوق نشانہ رہے، اس عرصے کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہوئی۔

Loading...

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ وزیراعظم کے دو برس کے اقتدار میں پہلے سے زیادہ کرپشن ہوئی ہے۔

(Visited 15 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں