‘دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے فنڈز ہڑپ کرگئے’

Loading...

لاہور: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ دھیلے کی کرپشن نہ کرنے کے دعویدار شہباز شریف اپنی ہی پارٹی کے 51 کروڑ 52 لاکھ 71 ہزار روپے کے فنڈز ہڑپ کر گئے۔

اپوزیشن شوق سے جلسے کریں، کورونا کی صورتحال کا پتا چل جائے گا، شیخ رشید

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ دستاویزات کے مطابق ایم این ایز، ایم پی ایز اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی مالکان سے کروڑوں کی وصولیاں 15-2010 کے دوران شریف گروپ کے ملازم راشد کرامت کی نثار ٹریڈنگ کمپنی اکاؤنٹ میں منتقل ہوئیں۔

loading...
(Visited 37 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں