عمران صاحب ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب
Loading...

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ یہ احساس کی ریاست نہیں، بے حسی کی حکومت ہے۔ تعلیم، صحت، کاروبار سمیت ہر شعبے کے لوگ دہائی دے رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران صاحب ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے، خوراک کی قیمتوں میں 82 فیصد اضافہ ہوا جو عمران حکومت کی بے حسی کا ثبوت ہے۔

Loading...

حتمی فيصلے تک کليم امام عہدے پر کام کرتے رہيں گے: وفاق کا سندھ حکومت کو جواب

انہوں نے کہا کہ جو حکومت ستا ٹماٹر، پیاز اور سبزی نہیں دے سکتی، عوام کو ایک کروڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر کیسے دے سکتی ہے۔ عمران صاحب آپ نے 16 ماہ میں عوام سے صرف اُن کو رلانے کا وعدہ پورا کیا۔

(Visited 35 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں