اداکارہ حریم فاروق نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا…

حریم فاروق

لاہور: ایسا کون ہوگا جو یہ نہیں چاہتا کہ اس کی جلد ہمیشہ خوبصورت نظر آئے اور اسے اچھا دکھنے کے لیے کسی میک اپ کی ضرورت نہ پڑے؟ پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنی خوبصورت کے راز چاہنے والوں کو بتا دیئے۔

حریم فاروق نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی خوبصورت چکمتی جلد کا کیا راز ہے؟ اداکارہ نے جواب دیا ڈھیر سارا پانی، صحت مند غذا، ورزش اور چہرے پرمسکراہٹ۔

انہوں نے انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر سے متعلق کہا کہ تصویر میں اچھا نظر آنے کے پیچھے اچھی لائٹنگ، عمدہ ماحول اور آپ کا ایک بہترین دوست ہے۔

اداکارہ نے مداحوں سے ان ٹوٹکوں کو نہ صرف آزمانے کا مشورہ دیا بلکہ حاصل ہونے والے نتائج سے متعلق بھی آگاہ کرنے کا کہا۔

View this post on Instagram

#pisa2020 💕

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) on

پاکستانی فلمیں اچھی ہو یا بری، عوام کو سپورٹ کرنا چاہیے : اداکارہ حریم…

واضح رہے کہ 2018 میں اے آر وائی فلمز کے بینر تلے بنائی جانے والی فلم ’پرچی‘ میں حریم فاروق نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، مداحوں کی جانب سے ان کی اداکاری کو بہت سراہا گیا تھا۔

View this post on Instagram

#pisa2020 💕

A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) on

(Visited 47 times, 1 visits today)

Comments

comments

حریم فاروق,

اپنا تبصرہ بھیجیں