آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (19th August 2020)

Loading...

حمل
جو حالات خراب ہیں۔ وہ اب جلد ٹھیک ہونے والے ہیں۔ آپ جلد بازی نہ کریں اور انتظار کریں۔ ان شاءاللہ آپ کو روزانہ کے حساب سے بہتری ملے گا۔

ثور
ایک بڑی مشکل ٹل گئی ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کی امید ہے اور مخالفین سے ذرا بچ کر چلنے کی کوشش بھی کریں ضروری ہے۔

جوزہ
آپ کے لئے جو حالات پہلے خراب تھے اب وہ تیزی سے ٹھیک ہونا شروع ہو گئے ہیں اور آپ کی مالی پوزیشن میں بھی خاطرخواہ بہتری بھی آنا شروع ہو گئی ہے۔
سب مجھے ایک ایک دھڑکن دیں

سرطان
کسی بھی شخص سے دل کی بات نہ کریں۔ آپ کا راز کھل جائے گا۔ اور جن افراد کے اوپر بھروسہ کر رہے ہیں وہ اب شائد اعتبار کے بالکل قابل نہیں رہے۔

اسد
آپ جس بھی کام میں دلچسپی لیں کہ بشرط کے وہ جائزہو گا تو آپ کا وہ کام ضرور ہو گا آج کا دن مالی حوالے سے بھی کسی طرف سے بہتری کی خبر دے رہا ہے۔

سنبلہ
آپ پریشان نہ ہوں۔ حالات اب تیزی سے بدل رہے ہیں اور آپ کے لئے راستے کھلتے چلے جا رہے ہیں۔ آج کا دن اہم ضرورت بحکم اللہ پوری کرے گا۔

loading...

میزان
کوئی دوسرا آپ کا کیا بھلا کرے گا، سب میرے اللہ نے کرنا ہے۔ آپ کو صرف اللہ پاک پر توکل رکھنی ہے۔ آج جو بھی رکاوٹ آئے گی اس سے نکل جائیں گے۔

عقرب
اچھا دن تو ہے، مگر ابھی پورے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے۔ آپ صبر سے چلیں گے تو خوشخبری بھی سن لیں گے مگر زیادہ تیز ہرگز نہ بھاگیں۔

قوس
دوسروں سے فائدہ تلاش نہ کریں اور نا ہی ملنا ہے۔ ان دنوں آپ نے صرف اپنی محنت اور لگن سے ہی سب حاصل کرنا ہے ابھی مشکل دن نطر آتا ہے۔

جدی
آپ جس وقت سے گزرے ہیں۔ یہ آپ کا حوصلہ ہے۔ اب حالات میں ان شاءاللہ خاطر خواہ تبدیلی رونما ہوگی آج ہی اس کا اندازہ ہو جائے گا۔

دلو
اپنی جس کوشش میں لگے ہوئے تھے وہ کامیاب ہوگی اور وہ کام بھی ہو سکتا ہے جو ناممکن نظر آتا تھا۔ چھوٹی رقم کا حصول بھی ممکن نظر آتا ہے۔

حوت
یاحی یا قیوم 500 بار روزانہ پڑھا کریں اور توبہ استغفار بھی 70 بار دن میں ضرور کریں۔ باوضو بھی رہیں، ان شاءاللہ جو پریشانی آئی ہے۔ اس سے نکل جائیں گے۔

(Visited 230 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں