آل پارٹیز کانفرنس کے لئے ن لیگ نے 11 رکنی وفد کا اعلان کر دیا

رکنی وفد
Loading...

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے لئے ن لیگ نے وفد کا اعلان کر دیا،

11 رکنی وفد شہباز شریف کی قیادت میں شرکت کرے گا۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے وفد میں شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، احسن اقبال، ایاز صادق شامل ہیں، خواجہ آصف، پرویز رشید، رانا ثنااللہ، مریم اورنگزیب، امیر مقام بھی وفد کا حصہ ہونگے۔

Loading...

بھارتی ریاستی دہشتگردی علاقائی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے، دفتر خارجہ

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کریگی، اے پی سی کل اسلام آباد میں ہوگی۔

(Visited 16 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں