لڑکی نے انوکھی چیز سے شادی کر لی ….!

بریف کیس
Loading...

ماسکو: روس سے ایک حیران کن خبر آئی ہے جہاں پر ایک خاتون نے بریف کیس سے شادی کرنے لی ہے۔

جس نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانوں کو اپنی چیزوں سے بے حد محبت ہوتی ہے اور ایسے ہی ایک نوجوان لڑکی کو اپنے بریف کیس سے اس قدر محبت ہو گئی کہ اس نے بریف کیس سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔

24 سالہ روسی شہری کو اپنے گائڈن نامی بریف کیس سے اس قدر محبت تھی کہ اسں نے اپنی ساری زندگی اس بریف کیس کے ساتھ ہی گزارنے کا فیصلہ کیا۔

لڑکی نے بتایا کہ چند سال قبل وہ اپنے فوٹو شوٹ میں استعمال کرنے کے لیے پروپس کی خریداری کے لیے ایک ہارڈ ویئر سٹور پر گئی تھی جہاں وہ گائڈن یعنی کہ بریف کیس کو خریدنے سے رک نہ سکی۔

Loading...

خواتین کی انگلیوں کی مدد سے آپ یہ بات جان سکتے ہیں ۔۔۔۔؟

رین نامی لڑکی نے کہا کہ وہ نرسری سکول ٹیچر ہے اور اسے بے جان چیزوں سے الگ ہی لگاؤ ہے، یہی وجہ ہے کہ اس نے ایک بریف کیس سے شادی کر لی۔

لڑکی نے بتایا کہ وہ بریف کیس کی محبت میں بری طرح گرفتار ہے لیکن لوگ اس کے جذبات کو نہیں سمجھ سکتے۔ رین نے گائڈن کے ساتھ جون میں شادی کی تھی اور اس تقریب میں اپنے قریبی دوست اور رفقاء کو بھی بلایا تھا۔

(Visited 44 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں