چینی اورآٹے کے بحران پرجلد قابو پالیا جائے گا، چوہدری محمد سرور

چوہدری محمد سرور

لاہور: گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ چینی اور آٹے کے بحران میں کہیں نہ کہیں حکومت سے کوتاہی ہوئی ہے۔

آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ایک بیان میں کہا کہ چینی اورآٹے کے بحران پرجلد قابو پالیا جائے گا تاہم اس بحران میں کہیں نہ کہیں حکومت سے کوتاہی ہوئی ہے، پنجاب دوسرے صوبوں کو گندم کے حوالے سے مدد کررہا ہے، اپنےدوستوں کو کہتاہوں ہمیں احتیاط سے مستقبل کی پلاننگ کرنا چاہئے۔

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کو آئی جی کلیم امام کے تبادلے سے روک دیا

واضح رہے ملک میں آٹے کی قیمتیوں میں اضافے کے بعد آج چینی کی قیمت میں بھی فی کلو 5 روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔

(Visited 15 times, 2 visits today)

Comments

comments

چوہدری محمد سرور,

اپنا تبصرہ بھیجیں