سٹیٹ بینک آپ کی نالائقی اور نااہلی کی داستان سنا رہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب
Loading...

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران مافیا کرپشن، چوری اور معیشت کی تباہی کی ذمہ داری کسی اور پر نہیں ڈال سکتا۔

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک آپ کی نالائقی اور نااہلی کی داستان سنا رہا ہے، کیا 18 ماہ میں تاریخی قرض اپوزیشن نے  لیا ہے۔

یہ ملک کا واحد وزیراعظم ہے جو کشمیر پر قومی اتفاق رائے نہیں بنا سکا، بلاول

عالمی برادری پاکستان کو اب پرامن ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران صاحب جن کے گھر روٹی نہیں، اُن کو میڈیا کیا بتائے گا، 18 ماہ میں جن کے روزگار، کاروبار چھن گئے میڈیا انہیں کیا بتائے گا۔

Loading...

مولانا آزادی مارچ میں جو مرضی مہم چلا لیں،کوئی مارچ پاسٹ نہیں ہوگا ، شیخ رشید

کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاکتیں: حکام نے امریکی سویابین کو کلین چٹ دے دی

حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

انہوں نے کہا ‎حکومت کا ادارہ شماریات آپ کے اٹھارہ ماہ میں ترقی کی شرح 5.8 سے 1.9 فیصد اور مہنگائی کی شرح 3 سے 14 فیصد دکھا رہا ہے، غریبوں کی 18 ماہ میں ہسپتالوں میں مفت دوائی بند ہوگئی، روپے کی قدر میں 35 فیصد کمی ہوئی۔

(Visited 47 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں