ایک فاسٹ بولر کی حیثیت سے ابھی مہارت کا بھرپور اظہار باقی ہے، حارث رؤف

حارث رؤف

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ اپنے کیرئیر میں صرف دو سال میں بے پناہ کامیابیاں حاصل کیں لیکن قومی سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے۔

کرکٹرز کو مستقل انشورنس کور فراہم کرنے کا فیصلہ

بابراعظم کے مقابلے میں ویرات کوہلی تجربے میں بہت آگے ہیں، یونس خان

حارث رؤف کا کہنا ہے کہ اپنے کیرئیر میں صرف دو سال کے دوران ہی بگ بیش، پی ایس ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے کنٹریکٹ حاصل کئے مگر قومی سنٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے۔

افغان وکٹ کیپر شفیق اللہ پر 6 سال کی پابندی کردی گئی

کھلاڑیوں نے سابق اسٹارز کے آن لائن لیکچرز کو مفید قرار دیدیا

کورونا وائرس کے خاتمے میں سال یا اس سے بھی زیادہ لگ سکتا ہے، عاقب جاوید

حارث رؤف کا کہنا ہے کہ ایک فاسٹ بولر کی حیثیت سے ابھی مہارت کا بھرپور اظہار باقی ہے، جلد میدان میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائوں گا، پاکستان کی کئی سیریز آنے والی ہیں، ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے ہو یا ٹیسٹ کرکٹ جس بھی فارمیٹ میں موقع ملے قومی ٹیم کے لیے ایک طویل عرصہ تک کھیلنا چاہتا ہوں، پوری کوشش ہوگی کہ سخت محنت کرتے ہوئے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دھاک بٹھائوں اور نام کماؤں۔

(Visited 14 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں