ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گا

اپوزیشن جماعت
Loading...

لاہور : اپوزیشن جماعتوں کی اے پی بلانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کا وفد آج بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر لاہور میں ڈیرے ڈال لئے ہیں. بلاول بھٹو زرداری لاہور میں قیام کے دوران پارٹی رہنماﺅں اور اپوزیشن جماعتوں سے ملاقات کریں گے ن لیگ کا 3 رکنی وفد ان سے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے حوالے سے بات چیت کرے گا۔

Loading...

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے پاکستان مسلم لیگ ن کا 3 رکنی وفد ملاقات کرے گا، وفد میں سردار ایاز صادق، احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق شامل ہوں گے ۔

(Visited 22 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں