سعودی عرب میں عیدالاضحٰی پر دو ہفتے کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب
Loading...

ریاض: سعودی عرب نے عیدالاضحٰی پر دو ہفتے کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

ن لیگ اور پی پی پی کا حکومت کیخلاف جوائنٹ اپوزیشن ایکشن کمیٹی بنانے کا اعلان

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مملکت میں سرکاری ملازمین کے لیے  23 جولائی کو شروع ہونے والی عید کی تعطیلات 8 اگست تک جاری رہیں گی جب کہ نجی شعبے کو 29 جولائی تا 2 اگست چار روز کی چھٹیاں ملیں گی۔

وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود کے مطابق یہ تعطیلات جن ملازمین کی ہفتہ وار چھٹیوں کے دنوں میں آئیں گی انہیں اس کے بدلے خصوصی تعطیلات سے قبل یا بعد میں چھٹیاں دینا لازمی ہوگا۔

Loading...

عرب یونین برائے فلکیات اور خلائی سائنس کے ایک رکن کے مطابق عید الاضحی جمعہ یکم جولائی کو ہونے کا امکا ہے۔

(Visited 33 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں