وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ثانیہ نشتر
Loading...

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، اس لئے انہوں نے خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

عدالت کا کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کرنے کا حکم

ان کا کہنا تھا کہ میرے اندر اس بیماری کی ہلکی سی علامات ہیں اور میں بہتر محسوس کر رہی ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے گھر سے ہی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گی۔

(Visited 24 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں