کرونا اموات کی شرح چند ہفتوں کے دوران 140 فیصد بڑھی ہے، اسد عمر

اموات
Loading...

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم کرونا کے تمام ایس او پیز کو نظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ گزشتہ ہفتے کرونا سے یومیہ اموات کی تعداد 12 رہی، کرونا وبا سے اموات کی شرح چند ہفتے پہلے کے مقابلے میں 140 فیصد زیادہ ہے۔ اس تناظر میں ہم کرونا کے تمام ایس او پیز کو نظرانداز کرکے غلطی کے مرتکب ہورہے ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں مبینہ بھرتیوں سے منسوب جعلی لیٹر کے اجراء کا انکشاف

اسد عمر نے کہا کہ ہم موجودہ راستہ تبدیل نہیں کریں گے تو زندگی اور معاش سے محروم ہوجائیں گے، کرونا ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کے نتائج ظاہر ہورہے ہیں۔

Loading...

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم موجودہ راستہ تبدیل نہیں کرتے تو زندگی اور معاش سے محروم ہو جائیں گے۔

(Visited 25 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں