ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے 13 سالہ بچی شہید

لائن آف کنٹرول پر
Loading...

راولپنڈی: بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 13 سالہ اقرا شبیر جاں بحق ہوگئی۔

چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناعی خارج، حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت

ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے  حاجی پیر اور بیدوری سیکٹر  پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں مینسر گاؤں کی 13سالہ اقراء شبیر شہید ہو گئی جب کہ ا قراء کی والدہ اور  12 سال کا بھائی  شدید زخمی ہوئے۔

Loading...

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان آرمی کی جانب سے بھی بھارتی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا گیا ۔

(Visited 38 times, 1 visits today)

Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں